بھاری مقدار میں گٹکا برآمد
پنجا ب فوڈ اتھارٹی نے بھاری مقدار میں گٹکا برآمد کرکے کریانہ سٹور سیل کر دیا گیا
مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر )تفصیل کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے ماہڑہ شہر میں ایک کریانہ سٹور پر چھاپہ مار کر 990 ساشے گٹکا برآمد کرلیا گیا۔