ہربنس پورہ :بھتہ وصول کرنے والے 3 ملزم گرفتار

ہربنس پورہ :بھتہ وصول  کرنے والے 3 ملزم گرفتار

ہربنس پورہ پولیس نے شہری کو گن پوائنٹ پر ڈرا دھمکا کر بھتہ وصول کرنے والے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا

لاہور(خبر نگار سے ) ملزموں میں وحید بٹ عرف وحیدی، فیصل منشا اور افتخار بٹو شامل ہیں۔ایس پی کینٹ صاعد عزیز کے مطابق ملزمان چند روز قبل زینب نامی خاتون کو قتل کر کے گھر کے صحن میں دفنانے میں بھی ملوث رہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں