شراب ، گٹکا بیچنے والے گرفتار
لوہاری گیٹ پولیس نے ملزمان کو شراب اور پابندی کے باوجود گٹکا فروخت کرنے پر گرفتار کیا گیا
لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں دیسی زہریلی شراب اور گٹکا برآمد ہوا، گرفتار ملزمان میں گلفام اور طاہر شامل ہیں ۔