کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

گلشن اقبا ل کے علا قہ بھیکھے وال موڑ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا

لاہور (خبر نگار سے )گلشن اقبا ل کے علا قہ بھیکھے وال موڑ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم اورپولیس نے زخمی کو ہسپتال منتقل کیا،کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں