گلبرگ،ڈیفنس موڑ سے 2 لاشیں برآمد

گلبرگ،ڈیفنس موڑ  سے 2 لاشیں برآمد

مختلف مقامات سے 2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوگئیں

لاہور(خبر نگار سے ) مین مارکیٹ گلبرگ کے فٹ پاتھ سے 45سالہ ، فیکٹری ایریا کے علاقے ڈیفنس موڑ سے 60 سالہ لاوارث شخص کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس کیمطابق انکی اموات نشے کی زیادتی کے باعث ہوئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں