حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

جی ٹی روڈ پر تیز رفتار موٹرسائیکل کھمبے سے ٹکرا گئی جس سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا

مانانوالہ، ننکانہ صاحب(نمائندہ دنیا، خبر نگار) جی ٹی روڈ پر تیز رفتار موٹرسائیکل کھمبے سے ٹکرا گئی جس سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں