ساڑھے سترہ لاکھ کے تین چیک ڈس آنر ،مقدمات درج

ساڑھے سترہ لاکھ کے تین  چیک ڈس آنر ،مقدمات درج

ساڑھے سترہ لاکھ روپے مالیت کے تین چیک ڈس آنر ہوگئے

اسلام آباد(خبر نگار ) گولڑہ پولیس نے منظور کی درخواست پر خالد کے خلاف ڈھائی لاکھ ،شالیمار پولیس نے غلام ظاہر کی درخواست پر امدادکے خلاف دس لاکھ ،تھانہ رمنا پولیس نے اسلم کی درخواست پر ارسلان کے خلاف پانچ لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں