برکی :دیرینہ دشمنی پر فائرنگ 1 شخص زخمی ،ورثا کا احتجاج

برکی :دیرینہ دشمنی پر فائرنگ  1 شخص زخمی ،ورثا کا احتجاج

برکی کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا

لاہور (خبر نگار سے ) ورثا نے روڈ بلاک کر کے انچارج انویسٹی گیشن برکی کے خلاف احتجاج کیا ۔ گھات لگائے ملزموں عثمان اور اشرف نے فائرنگ کر کے تنویر کو زخمی کیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،حالت نازک بتائی جار ہی ہے ۔ ورثا نے الزام لگایا انچارج انویسٹی گیشن نذیرا عوان ملزموں سے ملا ہوا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں