شاہدرہ: تہرے قتل میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزم گرفتار

شاہدرہ: تہرے قتل میں ملوث  خاتون سمیت 3 ملزم گرفتار

شاہدرہ کے علاقے میں 3بھائیوں کے قتل میں ملوث تین ملزموں کو پولیس نے گرفتار کر لیا

لاہور (خبر نگار سے ) گرفتار ہونیوالوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔ پولیس نے تینوں سے تفتیش شروع کر دی ،دیگر پانچ مرکزی ملزموں کی گرفتاری کے لیے پولیس نے چھاپے مارنے شروع کر دئیے۔ گرفتار ہونیوالے ملزموں میں رشیداں بی بی ، افتخار اور اصغر شامل ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں