گٹکا بیچنے والے دکانداروں پرمقدمات

گٹکا بیچنے والے  دکانداروں پرمقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر میں واقعہ مختلف دکاندوں اور پان شاپس کو چیک کیا گیا۔

 اس دوران غلام حسین اور احتشام نامی ملزموں کی دکانوں سے گٹکا سپاری برآمد کرلی گئی اور دونوں افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں