گوجرہ : مکان پرقبضہ کی کوشش،22افرادکیخلاف مقدمہ

گوجرہ : مکان پرقبضہ کی  کوشش،22افرادکیخلاف مقدمہ

گوجرہ( نما ئندہ دنیا) دیوار گرا کر مکان پر قبضہ کر نے کی کوشش کر نے والے ملزم مقدمہ کی زد میں آگئے ۔ محلہ شریف آباد جھنگ۔۔

روڈ گوجرہ کے محمد یونس کے مکان پرمحمد فاروق وغیرہ 22افراد نے زبردستی مکان کی دیوار گراکرناجائز قبضہ کر نے کی کوشش کی۔اطلاع ملنے پرسٹی پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں