مشکوک شخص کی تلاشی 760گرام چرس برآمد

مشکوک شخص کی تلاشی  760گرام چرس برآمد

شاہ پور (نمائندہ دنیا) اے ایس آئی باقر شاہ نے دوران گشت کلمہ چوک میں ایک مشکوک شخص عبدالحمید ولد چراغ کو روک کر چیک کیا اور اس کی جامہ تلاشی لے کر اس کی قمیض میں چھپائی ہوئی چرس 760 گرام برآمد کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔

 اے ایس آئی باقر شاہ نے دوران گشت کلمہ چوک میں ایک مشکوک شخص عبدالحمید ولد چراغ کو روک کر چیک کیا اور اس کی جامہ تلاشی لے کر اس کی قمیض میں چھپائی ہوئی چرس 760 گرام برآمد کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں