پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے منشیات فروشوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے جی ٹی۔۔۔

 ایس چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے احتشام، محسن اور سہیل کو حراست میں لیکر 8300 گرام چرس برآمد کرلی۔ تھانہ مدینہ ٹائون پولیس نے شہزاد سے 10 لٹرشراب اور صدر پولیس نے ریاست علی سے 13 لٹر شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں