بی آر بی نہر سے سر کٹی لاش برآمد

 بی آر بی نہر سے سر کٹی لاش برآمد

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) باٹاپور کے علاقہ بی آر بی نہر سے سر کٹی لاش برآمد ہو گئی ، ایدھی ترجمان کے مطابق لاش کسی مرد کی ہے ، شناخت نہیں ہو سکی۔

باٹاپور کے علاقہ بی آر بی نہر سے سر کٹی لاش برآمد ہو گئی ، ایدھی ترجمان کے مطابق لاش کسی مرد کی ہے ، شناخت نہیں ہو سکی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں