گھروں میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے پرمقدمات

 گھروں میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے پرمقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان تیار کرنے والے دو افرادکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 229رب میں عابد اور اکرام کی جانب سے مبینہ طورپر اپنے گھروں میں ہی غیر قانونی طور پر آتش بازی کاسامان تیار کیاجارہاتھا۔ جس سے جان لیواء حادثات رونما ہونے کا بھی خدشہ تھا۔ جس پر دونوں کے خلاف قانونی کاروائی شروع کردی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں