ہربنس پورہ کے علاقے میں آن لائن فراڈکا ملزم متحرک

ہربنس پورہ کے علاقے میں  آن لائن فراڈکا ملزم متحرک

لاہور( کرائم سیل) تھانہ ہربنس پورہ کی حدود میں دھوکہ دہی کی وارداتیں کرنے والا شخص متحرک ہو گیا۔۔

، ملزم مختلف کریانہ سٹور سے سامان خریدکرپیمنٹ آن لائن ٹرانسفر کرنے کا کہتا اور اس کا سکرین شاٹ دکھا کر پیمنٹ جلد ٹرانسفر ہونے کا کہہ کر چلا جاتا ہے لیکن چیک کرنے پر ملزم کا ٹرانسفر کے ذریعے دیا ہوا نمبر جعلی نکلتا ہے ، ملزم اب تک کئی دکانوں کو لوٹ چکا۔ایک متاثرہ شخص نے تھانہ ہربنس پورہ میں درخواست دے دی، ملزم کی مختلف دکانوں سے خریداری کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوچکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں