ڈاکوؤں نے غریب ریڑھی بان بھی لوٹ لیا

ڈاکوؤں نے غریب  ریڑھی بان بھی لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلح ڈاکو نے غریب ریڑھی بان کو لوٹ لیا،تھانہ منصور آباد کے علاقہ میں علی نامی ریڑھی بان پھل فروخت کرنے کے۔۔۔

 بعد گھر واپس جا رہا تھا کہ اس دوران کینال روڈ پر نامعلوم مسلح ملزمان نے اسے روک لیا اور 3 ہزار روپے نقدی، موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں