جواں سالہ لڑکی کو بیرون ملک لیجانے کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو بیرون ملک لیجانے  کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو بیرون ملک لیجانے کا جھانسہ دیکر مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے سوساں روڈ پر فرحت بی بی نے پولیس کوبتایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے بیرون لیجانے کا جھانسہ دیتے ہوئے مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیااور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں