جواں سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا

جواں سالہ لڑکے کو  مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 آصف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ گٹ والا انڈر پاس کے قریب ملز موں کی جانب سے کی اسکے 17 سالہ بیٹے احسان اللہ کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں