مسلح ملز موں کی شہری کو گن پوائنٹ پر دھمکیاں

مسلح ملز موں کی شہری کو  گن پوائنٹ پر دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح ملز موں کی جانب سے شہری کو گن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 205رب کے قریب عمران نامی شہری کو مسلح ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پرقابو کرلیاگیااور گن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں