بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازارکے علاقے میں فاروق کو ملزم مدثر کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران ڈھائی لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ ریل بازارکے علاقے میں فاروق کو ملزم مدثر کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران ڈھائی لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں