لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

 لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔چک نمبر 73 رب میں رزاق نے پولیس کو بتایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی کو ملزم زیادتی کا نشانہ بنانے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔چک نمبر 73 رب میں رزاق نے پولیس کو بتایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی کو ملزم زیادتی کا نشانہ بنانے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں