زرعی اراضی سے ٹیوب ویل کا سامان چوری

زرعی اراضی سے ٹیوب ویل  کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے ٹیوب ویل کا سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 22 گ ب میں سجاد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزموں کی جانب سے اسکی زرعی اراضی سے لاکھوں روپے مالیت کا ٹیوب ویل کا سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

زرعی اراضی سے ٹیوب ویل کا سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 22 گ ب میں سجاد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزموں کی جانب سے اسکی زرعی اراضی سے لاکھوں روپے مالیت کا ٹیوب ویل کا سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں