خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابوکرکے مبینہ طورپر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔مظفر کالونی کی رمشا نے پولیس کوبتایا ملزم کی جانب سے اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کے ساتھ ہراساں و پریشان کیا گیا۔

خاتون کو قابوکرکے مبینہ طورپر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔مظفر کالونی کی رمشا نے پولیس کوبتایا ملزم کی جانب سے اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کے ساتھ ہراساں و پریشان کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں