کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا

کاروباری لین دین میں لاکھوں  روپے کا بوگس چیک دے دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے۔۔۔

 میں شہری مشام احمد کو ملزم راشد کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 15 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں