شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنادیاگیا

شادی شدہ خاتون کو اغوا کے  بعد تشدد کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد حبس بے جا میں رکھتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے چک نمبر 119ج ب کی رہائشی نادیہ بی بی کو ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کے بعد حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کیاگیااور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں