مخالفین کی شہری پر فائرنگ

مخالفین کی شہری پر فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین کی شہری پر فائرنگ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے شاہ چوک کے رہائشی مبشر نے۔۔۔

پولیس کوبتایا کہ ملزم ذیشان اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے قابو کرکے اسے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلایا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں