سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی بازیابی کیلئے درخواست پر رپورٹ طلب

 سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی بازیابی  کیلئے درخواست پر رپورٹ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عطا الرحمان کی بازیابی کیلئے۔۔۔

درخواست پر یکم اگست تک مہلت دیتے ہوئے سرکاری وکیل سے رپورٹ طلب کرلی،وکیل نے موقف اپنایا کہ کوششوں کے باوجود ابھی تک مغوی بازیاب نہیں ہوسکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں