جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنا ڈالا

جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے  بعد زیادتی کانشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کومبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 طارق کالونی کے رہائشی انتظار نامی شہری کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں