کپڑے سلائی کی آڑ میں شراب فروش خاتون گرفتار

کپڑے سلائی کی آڑ میں  شراب فروش خاتون گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)عوامی کالونی کوٹ لکھپت میںکپڑے سلائی کرنے کی آڑ میں شراب فروخت کرنے والی خاتون گرفتار کرلی گئی۔پولیس کے مطابق ملزمہ صائمہ بی بی سے 15بوتلیں ولایتی اور 10لٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔

عوامی کالونی کوٹ لکھپت میںکپڑے سلائی کرنے کی آڑ میں شراب فروخت کرنے والی خاتون گرفتار کرلی گئی۔پولیس کے مطابق ملزمہ صائمہ بی بی  سے 15بوتلیں ولایتی اور 10لٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں