سابقہ رنجش ،شہری پر جان لیوا فائرنگ کر دی

سابقہ رنجش ،شہری پر  جان لیوا فائرنگ کر دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری پر سابقہ رنجش کی بنا پر جان لیوا فائرنگ کردی گئی۔تھانہ روشن والا کے علاقے۔

 چک نمبر85 گ ب میں غلام عباس نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسے گن پوائنٹ پر قابو کرکے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ جان لیوا فائرنگ کردی گئی۔ جس سے وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں