منشیات فروشوں کیخلاف ایکشن ،150لٹر شراب برآمد

منشیات فروشوں کیخلاف  ایکشن ،150لٹر شراب برآمد

میلسی (نامہ نگار ) منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا کامیاب آپریشن۔سب انسپکٹر کاشف علی نے پولیس کے ہمراہ چک نمبر 166 ڈبلیو بی سے۔۔۔

 احسان اللہ سے شراب کشید کرنے والی بھٹی اور 150 لٹر تیار شراب برآمد کرلی۔جبکہ ٹبہ سلطان پور تھانہ کے اے ایس آئی رضوان احمد چیمہ نے وارڈ نمبر 1 کے محمد مزمل کو بستی رحیم شاہ میں پولیس کے ہمراہ چھاپہ مار کر 3 کلو 600 گرام چرس برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں