گکھڑ منڈی:موٹر سائیکل سواروں ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا

گکھڑ منڈی:موٹر سائیکل سواروں  ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا

گکھڑ منڈی (نامہ نگار)مین جی ٹی روڈ نزد سبزی منڈی میں دن دہاڑے 2 نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو کسان ونڈا کے مالک صلاح الدین احمد سے اسلحہ کے زور پر سوا تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔

مین جی ٹی روڈ نزد سبزی منڈی میں دن دہاڑے 2 نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو کسان ونڈا کے مالک صلاح الدین احمد سے اسلحہ کے زور پر سوا تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں