جلوس کے اوقات کار کی خلاف ورزی ، 5 افراد پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محرم الحرام کے جلوس کے اوقات کار کی خلاف ورزی پر جلوس انتظامیہ کے پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔
امام زین العابدین ؓ کے جلوس تابوت کو شام سوا سات بجے اختتام پذیر ہونا تھا مگر تاخیر ہوئی جس پر پولیس نے جلوس انتظامیہ کے پانچ ارکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔