ریس لگانے والے دو ٹرک ڈرائیورز حوالات میں بند

ریس لگانے والے دو ٹرک  ڈرائیورز حوالات میں بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ریس لگانے والے دو ڈمپر ٹرک ڈرائیورز حوالات جا پہنچے ، فیصل آباد روڈ پر دو ڈمپر ٹرکوں کو ریس۔۔۔

 لگا کر لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے پر58جنوبی کے قریب روک کر ڈرائیوروں سرفراز اور اﷲ دتہ کو حراست میں لے لیا اور دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں