لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیدیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں عمران کو ملزم عمر کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 5 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں عمران کو ملزم عمر کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 5 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔