پولیس نے 2 جواری پکڑ لئے

پولیس نے 2 جواری پکڑ لئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 78 گ ب میں پولیس نے سہیل اور سرفراز کوحراست میں لے لیا۔ جو جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

پولیس نے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 78 گ ب میں پولیس نے سہیل اور سرفراز کوحراست میں لے لیا۔ جو جوا  کھیلنے میں مصروف تھے ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں