نجی کمپنی میں ایف بی آر اہلکاروں کی تعیناتی ، اداروں سے جواب طلب

نجی کمپنی میں ایف بی آر اہلکاروں کی  تعیناتی ، اداروں سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر)نجی ٹوبیکو کمپنی میں ایف بی آر اہلکاروں کی تعیناتی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت میں عدالت نے ۔

وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے نجی ٹوبیکو کمپنی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست گزار کے وکیل نے دلائل میں مؤقف اختیار کیا کہ درخواست گزار کمپنی باقاعدگی سے تمام نوعیت کے ٹیکسز ادا کرتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں