احسن شاہ کی ہلاکت کامقدمہ درج

احسن شاہ کی ہلاکت کامقدمہ درج

لاہور(کرائم رپو رٹر) امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں ملزم احسن شاہ کی ہلاکت کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ شادباغ میں درج کر لیا گیا ۔

ملزم نے بتایا کہ ایک کا نام علی رضا تھا ،باقی دو نامعلوم تھے ، احسن شاہ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہا ں پر وہ جانبر نہ ہوا۔ شا د با غ پو لیس نے مقدمہ میں اقدام قتل و د یگر دفعات شامل کر کے ملز موں کی تلا ش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں