موہلنوال ملتان روڈ پرحادثہ،4 زخمی

موہلنوال ملتان روڈ پرحادثہ،4 زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹر) سند ر کے علا قہ موہلنوال ملتان روڈ پر ٹرک اور ویگن کے تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ۔3شدید زخمیوں کو جنرل ہسپتال جبکہ ایک معمولی زخمی کو دیہی صحت مرکز مانگا منتقل کیا گیا۔

 سند ر کے علا قہ موہلنوال ملتان روڈ پر ٹرک اور ویگن کے تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ۔3شدید زخمیوں کو جنرل ہسپتال جبکہ ایک معمولی زخمی کو دیہی صحت مرکز مانگا منتقل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں