بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو پکڑ لیا گیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو پکڑ لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے جواد کلب چوک کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں