کلہاڑی کے وار ،شہری لہولہان

 کلہاڑی کے وار ،شہری لہولہان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو کلہاڑیوں کے وار کرتے ہوئے لہولہان کر دیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 21 ج ب میں اقبال نامی شہری نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی حویلی میں موجود تھا کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے حویلی میں داخل ہوکر اسے قابو کر لیا گیا اور قتل کی نیت سے کلہاڑیوں کے وار کرتے ہوئے شدید زخمی کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں