ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

ناجائز اسلحہ رکھنے والے  شخص کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نمائندہ خصوصی)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔سب انسپکٹر محمد عامر نے کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ملزم کاشف سے کے قبضہ سے 30بور پسٹل ناجائز اسلحہ اور تین گولیاں برآمد ہوئی جس پر ملزم کے خلاف تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں