7بجلی چو ر پکڑے گئے

7بجلی چو ر پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے ممتاز، فضل عباس، احمد یار، اﷲ بخش، شاہد، رمضان، سکندر کو بجلی چوری کرتے پکڑلیا ، مختلف تھانوں کی پولیس نے مقدمات درج کر لئے گئے ۔

واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے ممتاز، فضل عباس، احمد یار، اﷲ بخش، شاہد، رمضان، سکندر کو بجلی چوری کرتے پکڑلیا ، مختلف تھانوں کی پولیس نے مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں