نوانکوٹ:ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنیوالاملزم گرفتار

نوانکوٹ:ناجائز اسلحہ کی  نمائش کرنیوالاملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) نوانکوٹ پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔۔۔

 آئی سی تھری کی کال پر نوانکوٹ پولیس کی فوری کارروائی ،ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیاگیا،ملزم سنوکر کلب میں پسٹل دکھا کر عوام الناس میں خوف ہراس پھیلاتا تھا۔ ملزم فیضان سے ناجائز پسٹل و گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج اور مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں