کھلا پٹرول بیچنے والے 3دکاندار گرفتار

 کھلا پٹرول بیچنے والے 3دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود کھلا پٹرول بیچنے والے تین ملز م دھر لیے گئے ۔تھانہ سول لائن کے علاقہ طارق روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔

 ملزم محمد بوٹا، عرفان علی اور محمد شفیق کو قابو کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں