ناجائز اسلحہ ،ہوائی فائرنگ: 6 ملزم گرفتار

 ناجائز اسلحہ ،ہوائی  فائرنگ: 6 ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر) ناجائز اسلحہ اور ہوائی فائرنگ پر 6 ملزم گرفتارکر لئے گئے ۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نے باغبانپورہ میں۔۔۔

ہوائی فائرنگ کرنیوالے 3 ملزم گرفتار کر کے رائفل جبکہ سبزہ زار، نواں کوٹ، مناواں سے بھی سنیپ چیکنگ کے دوران 3 ملزموں کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سے 3 پستول، رائفل، گولیاں و میگزینز برآمد کر لیں۔ ملزموں میزان، عمر، عثمان و دیگر کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ باغبان پورہ، سبزہ زار، نواں کوٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں