بجلی چوری ، شہری کیخلاف مقدمہ

 بجلی چوری ، شہری کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ حاجی آباد میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیا گیا۔ شہبازبجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ حاجی آباد میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیا گیا۔ شہبازبجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں