2منشیات فروش گرفتار،10لٹر شراب اور سوا کلو چرس برآمد

2منشیات فروش گرفتار،10لٹر  شراب اور سوا کلو چرس برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران تھانہ ساجد شہید پولیس نے ملزم عرفان سے 10 لٹر شراب اور۔

 تھانہ شاہکڈر پولیس نے ناصر علی سے سوا کلو چرس برآمد کر لی اور ملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے ،مزید کاروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں