لاکھوں کا بوگس چیک دینے کا مقدمہ

 لاکھوں کا بوگس چیک دینے کا مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔ طاہر یوسف کو ملزم ندیم کی جانب سے چیک دیا گیا۔ جو ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔ طاہر یوسف کو ملزم ندیم کی جانب سے چیک دیا گیا۔ جو ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں